Advertisement
پاکستان

وزیراعظم ہاؤس فون ہیکنگ میں ملوث 2 افراد گرفتار

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کے فون ہیک کرنے سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 10th 2022, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم ہاؤس فون ہیکنگ میں ملوث 2 افراد گرفتار

تفصیلات کے مطابق فون ہیکنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حکومتی ذرائع نے گرفتاریوں کی تصدیق کردی ہے۔

 دونوں افراد کو خفیہ ادارے نے گرفتار کیا ہے، ایک شخص کا تعلق راولپنڈی کے تعلیمی ادارے سے ہے جبکہ دوسرا شخص وسطی پنجاب کے شہر سے تعلق رکھتا ہے۔

گرفتار افراد کو قومی سلامتی ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے، جن سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔  گرفتار افراد کے ‘ہینڈلرز’ کے بارے میں معلومات حاصل کی جارہی ہیں کیونکہ دونوں افراد وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پرتعینات اسٹاف سےرابطےمیں تھے۔

 گرفتار افراد کے بیانات کی روشنی میں وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر تعینات عملے کی بھی جلد گرفتاری کا امکان ہیں۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 21 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 20 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 18 hours ago
Advertisement