ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 10th 2022, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صرافہ بازار میں رواں ہفتے کا آغاز بھی گزشتہ ہفتے کی طرح سونے کی قیمت میں کمی کے ساتھ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے فی تولہ بھاؤ میں 700 روپے کی کمی آئی ہے۔ اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 685 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 677 ڈالر فی اونس ہے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 21 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 minutes ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 19 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






