اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کے فون ہیک کرنے سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2022, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فون ہیکنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حکومتی ذرائع نے گرفتاریوں کی تصدیق کردی ہے۔
دونوں افراد کو خفیہ ادارے نے گرفتار کیا ہے، ایک شخص کا تعلق راولپنڈی کے تعلیمی ادارے سے ہے جبکہ دوسرا شخص وسطی پنجاب کے شہر سے تعلق رکھتا ہے۔
گرفتار افراد کو قومی سلامتی ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے، جن سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ گرفتار افراد کے ‘ہینڈلرز’ کے بارے میں معلومات حاصل کی جارہی ہیں کیونکہ دونوں افراد وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پرتعینات اسٹاف سےرابطےمیں تھے۔
گرفتار افراد کے بیانات کی روشنی میں وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر تعینات عملے کی بھی جلد گرفتاری کا امکان ہیں۔

اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر، مختلف حادثات میں 104شہری جاں بحق
- 20 منٹ قبل

گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف، اگست کے بجلی بل مؤخر
- 15 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، سب سے بڑے حریف آج ایک بار پھر آمنے سامنے
- 3 گھنٹے قبل
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ، سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،سینکڑوں بستیاں زیر آب
- 3 گھنٹے قبل

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

یو اے ای میں قومی دن کی مناسبت سے 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات