اقتصادی رابطہ کمیٹی کی برآمدی شعبے کیلئے بجلی کے مسابقتی نرخ برقرار رکھنے کی منظوری
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رواں مالی سال کے دوران برآمدی شعبے کے لئے بجلی کے مسابقتی نرخ برقرار رکھنے کی منظوری دی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 11th 2022, 3:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ منظوری اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ۔
اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ پانچ برآمدی شعبوں کو اس ماہ کی پہلی تاریخ سے اگلے سال 30 جون تک 19.99روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی فراہم کی جائے گی جن میں ٹیکسٹائل ،کپاس ،چمڑا،سرجیکل اورکھیلوں کاسامان شامل ہے۔
گندم کی درآمد پربڑھتی ہوئی لاگت کے پیش نظر ای سی سی نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ٹینڈر معائنے میں ترامیم کی دونوں تجاویز کوفی الحال موخرکردیا۔
اجلاس میں ٹریڈنگ کارپوریشن کوگندم کی مختص مقداردرآمدکرنے کے لئے نیا ٹینڈرجاری کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 4 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 35 minutes ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 6 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








