راولپنڈی کی مقامی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے وارنٹ منسوخی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 11th 2022, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ رانا ثنا اللہ وزیرداخلہ ہیں جو کہیں بھی جان بوجھ کر روپوش نہیں۔تفتیشی افسرنے رپورٹ میں کہاکہ رانا ثنا اللہ روپوش ہیں جو درست نہیں۔
وکلا کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کےجاری وارنٹ میں فیصل آباد کا ایڈریس ہے۔رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جائیں ۔وارنٹ گرفتاری اینٹی کرپشن ٹیم نے غلط بیانی سے حاصل کیے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وارنٹ گرفتاری آرڈر واپس لے کر تفتیشی افسر کو ضمانتی مچلکے وصول کرنیکا حکم دیا جائے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 7 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






