Advertisement
پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر بارے بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے گجرات میں ایک عوامی ریلی کے دوران بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرکے بارے میں دئیے گئے بیان کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 11th 2022, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر بارے بیان کو مسترد کردیا

تفصیلات کے مطابق آج  ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کا یہ مضحکہ خیز بیان کہ انہوں نے کسی نہ کسی حد تک مسئلہ کشمیر حل کردیا ہے  نہ صرف جھوٹا اور گمراہ کن ہے بلکہ اس بات کا بھی مظہر ہے کہ بھارتی قیادت بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے زمینی حقائق سے کتنی بے خبر ہے۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ تنازعہ ہے جو1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب ہے۔

 اقوام متحدہ کی واضح قراردادوں کے باوجود جس میں تنازعے کے حتمی حل کیلئے آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کیلئے کہاگیا ہے ، بھارت نے نہ صرف علاقے پر غیرقانونی طور پر قبضہ کیا بلکہ اس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا بھی ارتکاب کیا اور 9 لاکھ سے زائد ظالم فورس کو بھی تعینات کیا ہے۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 8 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 6 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement