Advertisement
پاکستان

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو ترقی دے دی گئی

راولپنڈی: پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 11th 2022, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو ترقی دے دی گئی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل انعام حیدر اور میجر جنرل نعمان زکریا شامل ہیں۔

ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل محمد منیر افسر، میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیر شامل ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی  دے دی گئی جبکہ میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل سید عامر رضا اور میجر جنرل شاہد امتیاز بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل شاہد امتیاز کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 17 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 11 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement