حکومت کا شکر گزار ہوں کہ سائفر کو دوبارہ اٹھا لیا، سائفر پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے : عمران خان
ننکانہ صاحب: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اس حکومت کا شکر گزار ہوں کہ اس نے سائفر کو دوبارہ اٹھا لیا، سائفر پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت بیرونی سازش کے تحت گرائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ سائفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے لیکن کمیشن آپ نہیں بنائیں گے کیونکہ آپ خود اس کا حصہ تھے، ہماری حکومت اس لئے گرائی گئی کیونکہ ہم ان چوروں کو این آر او دینا نہیں چاہتے تھے۔
عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت گرائی گئی کیونکہ ہم غلامی کیلئے تیار نہیں تھے، مدینہ کی ریاست میں عدل اور انصاف تھا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز نے کہا کہ ہم بے قصور ہیں، کہا گیا کہ ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہوا، نواز شریف پیسہ چوری کر کے باہر لے گیا۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago






