کراچی : معروف مذہبی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عطا المصطفی جمیل راٹھور نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 12th 2022, 5:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ڈاکٹر جمیل راٹھور نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی اور دیگر رہنماؤں سے پی ٹی آئی سندھ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی ، ملاقات میں ڈاکٹر جمیل راٹھور نے پی ٹی آئی شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔
اس مو قع پر تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ ڈاکٹر جمیل راٹھور کو شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ، دن بدن تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے ، عمران خان کا وژن ہے کہ سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے ، امید کرتے ہیں ڈاکٹر جمیل راٹھور مذہبی حلقے میں پی ٹی آئی کے پیغام کو عام کریں گے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




