Advertisement

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل کے 14 نئے ارکان کا انتخاب کر لیا

جینیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل کے 14 نئے ارکان کا انتخاب کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 12th 2022, 5:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل کے 14 نئے ارکان کا انتخاب کر لیا

خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل کے 14 نئے ارکان کا انتخاب کر لیا ، خفیہ رائے شماری کے ذریعے الجزائر، مراکش، جنوبی افریقہ، سوڈان (افریقہ کے لیے)بنگلہ دیش ، کرغزستان، مالدیپ، ویتنام (ایشیا پیسیفک کے لیے) جارجیا، رومانیہ (مشرقی یورپ کے لیے)چلی ، کوسٹا ریکا (لاطینی امریکا اور کیریبین کے لیے) بیلجیئم، جرمنی کو (مغربی یورپ اور دیگر ریاستوں کے لیے) یکم جنوری 2023 سے شروع ہونے والی3سالہ مدت کے لیے منتخب کیا گیا ہے ، ان 14 ریاستوں میں سے سوڈان اور جرمنی مسلسل دوسری بار منتخب ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل ایک بین الحکومتی ادارہ ہے جو پوری دنیا میں انسانی حقوق کو فروغ دینے اور ان کے تحفظ کا ذمہ دار ہے ، اس کے 47 ممبران ہیں، جن میں سے تقریباً ایک تہائی کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے تاکہ کونسل کے ممبران تسلسل کی خاطر 3سال کی مدت پوری کریں۔کونسل کے ارکان مسلسل دو بار منتخب ہونے کے فوری بعد دوبارہ انتخاب منتخب نہیں ہوسکتے ۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 20 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement