Advertisement
پاکستان

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے استعفٰی دے دیا

اشتر اوصاف علی نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 12th 2022, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے استعفٰی دے دیا

 اٹارنی جنرل نے استعفٰی دے دیا۔اشتر اوصاف علی نے مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی۔  اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے،

اشتر اوصاف علی نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب پنجاب حکومت کی مشکلات بھی بڑھنے لگیں، ہاشم ڈوگر کے بعد ایک اور صوبائی وزیر مستعفی ہونے کیلئے تیار ہے۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک اہم وزیر نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔ 

گزشتہ روز پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، لیکن یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں، بلکہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک اہم وزیر بھی استعفی دینے کو تیار ہیں۔

ارکان کے یکے بعد دیگرے استعفوں کی خبروں سے پنجاب حکومت مشکلات کی اضافہ ہو گیا ہے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں پنجاب کابینہ کے مزید وزرا بھی استعفے دے سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے آئندہ دنوں میں پنجاب حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، اور ہاشم ڈوگر کے استعفے کے بعد بہت سے مزید استعفے آسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق استعفوں کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ دیگر ارکان بھی قیادت کی اینٹی اسٹیبلشمنٹ پالیسیوں سے اختلاف رکھتے ہیں، اور ہاشم ڈوگر کو بھی عمران خان کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ روئیے سے اختلاف ہے۔ 

ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وزیر آئندہ چند روز میں استعفی دے سکتے ہیں، اور وزیرخزانہ محسن لغاری نے بھی قیادت کی فرمائش پر وفاقی حکومت کو خط لکھنے سے انکارکر دیا تھا۔
دوسری جانب پنجاب کے وزیر داخلہ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے ہاشم ڈوگر نے وزارت چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
Advertisement