وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کے لئے امریکا جاتے ہی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہونے لگا۔


22 ستمبر کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 239 روپے 71 پیسے تھی تاہم اس کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہونے لگی تھی۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 217 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔
بدھ (12 اکتوبر)کے روز انٹر بینک میں 19 روز بعد روپے کی پرواز تھم گئی اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔
انٹر بینک میں کاروباری اوقات ختم ہونے تک ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے کے بعد 217 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 217 روپے 88 پیسے ہوگئی۔
اوپن مارکیٹ میں تو گزشتہ روز ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا تھا۔ بدھ کے روز امریکی ڈالر ایک روپے اضافے کے ساتھ 220 روپے ہوگیا۔
واضح رہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ڈالر کی قدر 200 روپے سے زیادہ نہیں، رواں ماہ ڈالر کی قدر اس کی حقیقی شرح مبادلہ پر آجائے گی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago





