Advertisement
پاکستان

عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب قلمدان دے دیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ کا قلمدان دے دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 12th 2022, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب قلمدان دے دیا گیا

وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کے مستعفیٰ ہونے کے بعد محکمہ داخلہ کا قلمدان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو سونپ دیا گیا ہے۔

عمر سرفراز چیمہ کے نام کی منظوری عمران خان نے دی، جس کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنایا گیا ہے۔

تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت ختم ہونے کے بعد عمران خان نے اس وقت کے گورنر چوہدری سرور کو ہٹا کر عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب مقرر کیا تھا۔

عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے پر ان سے عہدے کا حلف لینے سے انکار کیا تھا، جب کہ وفاقی حکومت کی جانب سے انہیں گورنر کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم