اسلام آباد: ذرائع کے مطابق رات گئے اعظم سواتی کو ایف آئی کی جانب سے حراست میں لیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 13th 2022, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد میں اُن کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ اعظم سواتی کے بیٹے کی جانب سے والد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے ۔
ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کی گرفتاری کی تصدیق کردی ۔
ڈاکٹر بابراعوان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی کو رات تین بجے حراست میں لیا گیا ، گرفتار کرنے والوں نے خود کو ایف آئی اے اہلکار بتایا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف رات گئے مقدمہ درج کر کے ایف آئی اے کے سائبر کرائمز سیل کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز، اعظم سواتی گرفتار#AzamSwati #GNN #BreakingNews pic.twitter.com/tZaSi9ChrJ
— GNN (@gnnhdofficial) October 13, 2022

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




