ضمنی انتخابات کے باعث15 اکتوبر بروز ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا


ضلعی انتظامیہ نے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ضمنی انتخابات کے باعث15 اکتوبر بروز ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
ذرائع کے مطابق پشاور میں الیکشن سامان کی ترسیل کے باعث سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ انتخابی سامان کی ترسیل ہفتے کو نشترہال سے کی جائے گی۔
دوسری جانب ضمنی انتخابات کے لیے آج پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی سیاسی میدان سجائیں گی, حکومتی اتحاد کے زیراہتمام پڑانگ چارسدہ میں انتخابی جلسہ منعقدہوگا، جس سے مولانا فضل الرحمن، آفتاب شیرپاؤ، امیر حیدر ہوتی، ایمل ولی اوردیگر خطاب کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کاجلسہ ریلوے گراؤنڈ تخت بھائی مردان میں منعقدہوگا، جس سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔ وزیر اعلیٰ محمودخان، پی ٹی آئی کے صوبائی صدرپرویز خٹک اوردیگر بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل






