Advertisement
علاقائی

خیبر پختونخوا : ضمنی انتخابات کے باعث15 اکتوبر   کو عام تعطیل کا اعلان

ضمنی انتخابات کے باعث15 اکتوبر  بروز ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 13th 2022, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخوا : ضمنی انتخابات کے باعث15 اکتوبر   کو عام تعطیل کا اعلان

ضلعی انتظامیہ نے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ضمنی انتخابات کے باعث15 اکتوبر  بروز ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔

ذرائع کے مطابق پشاور میں الیکشن سامان کی ترسیل کے باعث سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ انتخابی سامان کی ترسیل ہفتے کو نشترہال سے کی جائے گی۔

دوسری جانب ضمنی انتخابات کے لیے آج پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی سیاسی میدان سجائیں گی, حکومتی اتحاد کے زیراہتمام پڑانگ چارسدہ میں انتخابی جلسہ منعقدہوگا، جس سے مولانا فضل الرحمن،  آفتاب شیرپاؤ، امیر حیدر ہوتی، ایمل ولی اوردیگر خطاب کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کاجلسہ ریلوے گراؤنڈ تخت بھائی مردان میں منعقدہوگا، جس سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔ وزیر اعلیٰ محمودخان، پی ٹی آئی کے صوبائی صدرپرویز خٹک اوردیگر بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔

Advertisement
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • a day ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • a day ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 hours ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • a day ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 hours ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • a day ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • a day ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • a day ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 days ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 days ago
Advertisement