لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان آج بروز جمعہ 14 اکتوبر کو کراچی پہنچیں گے، جہاں وہ عوام سے خطاب کریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 14th 2022, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ، چیئرمین عمران خان کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے ، وہ سہ پہر 3 بجے کراچی بار میں وکلا سے بھی خطاب کریں گے۔
سابق وزیراعظم شام ساڑھے 4 بجے بلدیاتی امیدواروں کے کنوشن سے بھی خطاب کرینگے۔
جس کے بعد وہ شاہ فیصل کالونی جائیں گے جہاں آج شب وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 کے سلسلے میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے ۔
سابق وزیراعظم کے جلسے کے سلسلے میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، 36 فٹ اونچا اسٹیج بنایا گیا ہے جبکہ شرکا کے لیے کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 13 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





