Advertisement
تجارت

یوٹیلٹی سٹورزپر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی 

اسلام آباد: یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے اعلیٰ معیار کے گھی، خوردنی تیل، دالوں اور دیگر اشیاء سمیت روزمرہ استعمال کی مختلف اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 14th 2022, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوٹیلٹی سٹورزپر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی 

تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان عنایت اللہ دولہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

ملک بھر میں تمام یوٹیلٹی سٹورز پر وزیراعظم کے ریلیف پیکج کے تحت آٹے، چینی، گھی، دالوں اور چاول پر خصوصی اعانت دی جا رہی ہے،  ان اشیاء میں مختلف کمپنیوں کا پریمیم برانڈگھی، کوکنگ آئل، اوردالیں وغیرہ شامل ہیں۔ 

واضح رہے کہ ملک بھر کے تمام سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت آٹا، چینی، گھی، دالوں اور چاولوں پر بھی خصوصی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ 

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 6 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 12 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 10 hours ago
Advertisement