Advertisement
پاکستان

ق لیگ لانگ مارچ میں شرکت کرے گی، پرویز الہیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ق لیگ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کرے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 14th 2022, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ق لیگ لانگ مارچ میں شرکت کرے گی، پرویز الہیٰ

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کا کہنے والوں کو خوش ہونے دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میدان لگا تو ایک سو چھیاسی ارکان انہوں نے پورے کرنے ہیں۔ جب وقت آیا تو ن لیگ کے ارکان آدھے رہ جائیں گے۔

پرویز الہیٰ نے کہا کہ ہم بائیس سال نواز شریف کے ساتھ اکٹھے رہے، وہ زمین خشک دیکھ کر پاؤں رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کو کہیں لاہور آئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد رانا ثنا اللہ کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں نے وزیرآباد کارڈیالوجی کی بلڈنگ مکمل کر دی، بے شمار اسپتال ہمارے دور میں مکمل کئے گئے، ہم نے سابق حکومت کے منصوبے فوری طور پر مکمل کروائے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  پی کے ایل ائی میں تین سو لیور اور ساڑھے تین سو کڈنی کے ٹرانسپلانٹ ہو چکے ہیں۔ اب یہاں پر بون میرو ٹرانسپلانٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 20 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 15 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 14 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
Advertisement