Advertisement

کین ولیمسن اور بابراعظم اکھٹے ورلڈ کپ کے سفر پر روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سفر پر اکھٹے روانہ ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 15th 2022, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کین ولیمسن اور بابراعظم اکھٹے ورلڈ کپ کے سفر پر روانہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی نے دونوں کپتانوں کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کین ولیمسن اور بابراعظم گاڑی میں بیٹھ کر ایئرپورٹ جاتے ہیں۔

اس دوران دونوں کپتان کرکٹ سے متعلق امور پر باتیں کرتے بھی سنے جا سکتے ہیں۔بعد ازاں دونوں کھلاڑی جہاز پر بیٹھ کر آسٹریلیا کے شہر میلبرون کے لیے روانہ ہو جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ تین ملکی سیریز میں پاکستان نے آج نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ہے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 21 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 21 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement