Advertisement

ترکیہ : کان میں دھماکا ، 28 افراد جاں بحق

استنبول : ترکیہ کے صوبے بارتین کے علاقے آماسرہ کی ایک میں کان میں دھماکے سے 28  کان کن  جاں بحق ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 15th 2022, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ : کان میں دھماکا ، 28 افراد جاں بحق

 میڈیا  رپورٹس کے مطابق  ترکیہ کے صوبے بارتین کے آماسرہ کی کان میں دھماکے سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں  جن میں  3 کی حالت نازک بتائی جار ہی ہے ۔

ترک میڈیا کے مطابق کان میں 110 کان کن کام کر رہے تھے، کان کن اس وقت   300 میٹر گہرے حصے میں موجود تھے ۔  

ترک حکام کے مطابق کان   سے 11  کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہےجنہیں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ  اب بھی 49 کان کن پھنسے ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو فوٹیج میں بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع اماسرہ میں واقع اس جگہ  پر امدادی کارکنوں  سمیت کان کنوں کو بھی   آبدیدہ دیکھا جاسکتا ہے ، لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور دوست ، جو اپنے پیاروں کی خبر کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے  تاہم مقامی پراسیکیوٹر آفس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ  ترک صدر رجب طیب اردگان جائے وقوعہ کا دورہ کریں گے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
Advertisement