Advertisement
پاکستان

بغیر ثبوت کے راناثنا کو اشتہاری بنادیا،لاہور ہائیکورٹ برہم

 رانا ثنا اللہ کیخلاف کرپشن کیس میں  لاہور ہائیکورٹ نے  ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر ثبوت کے راناثنا کو پاکستان کا نمبر ون اشتہاری بنا دیا۔ ثبوت پیش کرِیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 17th 2022, 7:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بغیر ثبوت کے راناثنا کو اشتہاری بنادیا،لاہور ہائیکورٹ برہم

لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے طلب کرنے پررانا ثناء اللہ کرپشن کیس میں عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت کے دوران  ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہمی کا اظہار کیا۔ جج نے کہا کہ آپ نے مقدمے کےثبوت پیش کرنے ہیں، ثبوت کہاں ہیں؟

رانا ثناء اللہ نے جس ہاؤسنگ سوسائٹی سےپلاٹ خریدے وہ پلاٹوں کاخرایدارہے۔آپ خریدارکوتحفظ دینے کےبجائے اسکے خلاف مقدمات بنارہے ہیں۔

آپ نےکہا رانا ثناء اللہ نے پلاٹ رشوت لےکر خریدے ہیں۔ثبوت کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے رشوت کس سے لی ہے،ثابت کریں۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے طلب کرنے کے باوجود ڈی جی اینٹی کرپشن کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا کے وارنٹ گرفتاری میں غلط بیانی سے اندراج کیا گیا۔

جج نے ریمارکس دیے کہ آپ نے بغیر ثبوت کے رانا ثنا اللہ کو پاکستان کا نمبر ون اشتہاری بنا دیا، مقدمے کے غلط اندراج پر کیوں نہ آپ کو جیل بھیج دوں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
Advertisement