انتخابات کے الٹی میٹم اور لانگ مارچ کی تاریخ پر پی ٹی آئی کی اہم مشاورت آج
چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ اور نئے انتخابات کے الٹی میٹم پر مشاورت کے لیے اہم اجلاس بلالیا۔


عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینئرقیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں حکومت کو نئے انتخابات کے لیے حتمی الٹی میٹم دیئے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں لانگ مارچ کی تاریخ پر بھی حتمی مشاورت کی جائے گی۔اجلاس میں ضمنی انتخابات کے نتائج کی ابتدائی رپورٹ کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
عمران خان نے تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کو بھی اسلام آباد طلب کر لیاہے۔اجلاس میں اسلم اقبال، عمر سرفراز چیمہ، عثمان بزدار سمیت دیگرشرکت کریں گے۔
پنجاب میں لانگ مارچ کی تیاریوں اور کارکنوں کی فہرست پر مشاورت کی جائے گی۔صوبائی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج سہ پہر 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں اہم اعلانات متوقع ہیں۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 14 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل







