اسلام آباد: عالمی بنک ڈیرہ غازی خان اور راجن پور سمیت پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ 34 اضلاع کے لئے پچاسی کروڑ ڈالر امداد فراہم کرے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 17th 2022, 7:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک وفد نے ڈیرہ غازی خان کے کمشنر لیاقت علی چھٹہ سے آج ملتان میں ملاقات کی اور مطلوبہ امداد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ ڈیرہ غازی خان کے ڈویژنل کمشنر نے وفد کو بتایا کہ ڈی جی خان اورراجن پور کے اضلاع کے سیلاب سے متاثرہ تمام لوگوں کو واپس ان کے گھروں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بے گھر ہونے والے متاثرین خیموں میں مقیم ہیں۔
پاکستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے تنویر احمد خان نے کہا کہ عالمی ادارہ مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 15 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







