کپتان کی کیپٹن اننگز، 13 جماعتی اتحاد کو کلین بولڈ کر دیا، چودھری پرویزالٰہی
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو بیک وقت قومی اسمبلی کی6 نشستوں پر جیت کا منفرد اعزاز حاصل ہوا۔


اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر پرویز الہی نے لکھا کہ عمران خان کی جیت پاکستان کی فتح ہے، نتائج نے ثابت کردیا کہ عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔
کپتان کی کیپٹن اننگز۔۔۔ 13 جماعتی اتحاد کو کلین بولڈ کر دیا۔ ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اورکامیاب امیدواروں کو مبارکباددیتا ہوں۔پاکستان کی سیاسی تاریخ میں آج تک ایک امیدوار بیک وقت قومی اسمبلی کی6سیٹوں پر کبھی کامیاب نہیں ہوا#جیت_گیا_کپتان
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) October 17, 2022
ضمنی الیکشن کے نتائج پی ڈی ایم کے لئے نوشتہ دیوارہیں۔ عوام نے کرپشن زدہ عناصر کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے، عوام تحریک انصاف کی قیادت پر بھرپوراعتماد کرتے ہیں۔ امپورٹڈ حکومت نے سارا زورلگاکر دیکھ لیا،عوام نے انہیں ووٹ کی طاقت سے رد کیا۔
انہوں نے مزید لکھا کہ کپتان کی کیپٹن اننگز، 13 جماعتی اتحاد کو کلین بولڈ کر دیا۔ ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اورکامیاب امیدواروں کو مبارکباددیتا ہوں۔پاکستان کی سیاسی تاریخ میں آج تک ایک امیدوار بیک وقت قومی اسمبلی کی6سیٹوں پر کبھی کامیاب نہیں ہوا۔</p
ضمنی الیکشن کے نتائج پی ڈی ایم کے لئے نوشتہ دیوارہیں۔ عوام نے کرپشن زدہ عناصر کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی - عوام تحریک انصاف کی قیادت پر بھرپوراعتماد کرتے ہیں۔ امپورٹڈ حکومت نے سارا زورلگاکر دیکھ لیا،عوام نے انہیں ووٹ کی طاقت سے ردکیا۔ #PDM #ByElection2022
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) October 17, 2022
>
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago







