Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 17th 2022, 10:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست

برسبین میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19 اوورزمیں 8 وکٹوں پر160رنز اسکورکئے۔

انگلینڈ نے 161رنز کا ہدف 14.4 اوورز میں حاصل کرلیا، ہیری بروکس نے45، بین اسٹوکس نے36رنز بنائے۔

پاکستان کی طرف سے محمد وسیم جونیئر نے 16 گیندوں پر26 رنز بنائے، شان مسعود 39، افتخاراحمد 22، حیدرعلی 18، شاداب خان 14رنزبناکرآؤٹ ہوگئے۔

آصف علی نے 14 اور محمد نواز نے 10 رنز بنائے جبکہ خوشدل شاہ کھاتہ ہی نہ کھول سکے۔

کپتان بابر اعظم وارم اپ میچ میں شریک نہیں ہوئے اور پاکستانی ٹیم کی قیادت شاداب خان نے کی، بارش کی وجہ سے میچ کو 19 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 17 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر