Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ: افغانستان کا پاکستان کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف

آسٹریلیا: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 19th 2022, 1:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ:  افغانستان کا پاکستان کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف

تفصیلات کے مطابق افغانستان کی ٹیم کی جانب سے پاکستان کوجیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا گیا ہے اور مقررہ 20 اوورز میں  6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ۔ شاہین آفریدی نے دواور حارث رؤف نے دو وکٹس حاصل کیں ۔ 

 میچ میں پاکستان کی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، حیدر علی، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، شاداب خان، آصف علی، محمد وسیم، حارث رؤف، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور محمد حسنین شامل ہیں۔

اس سے قبل پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں شکست ہوئی تھی۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا