آسٹریلیا: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 19th 2022, 1:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق افغانستان کی ٹیم کی جانب سے پاکستان کوجیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا گیا ہے اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ۔ شاہین آفریدی نے دواور حارث رؤف نے دو وکٹس حاصل کیں ۔
میچ میں پاکستان کی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، حیدر علی، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، شاداب خان، آصف علی، محمد وسیم، حارث رؤف، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور محمد حسنین شامل ہیں۔
The players taking part in today's warm-up match ?#PAKvAFG | #WeHaveWeWill | #T20WorldCup pic.twitter.com/9rDLAxS6vm
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 19, 2022
اس سے قبل پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں شکست ہوئی تھی۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






