Advertisement

پی سی بی نے بھارتی رویے پر ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھ کر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شا کے بیان کی مذمت کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 19th 2022, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی سی بی نے بھارتی رویے پر ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا

ذرائع کے مطابق خط ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان نہ بھیجے جانے کے بیان پر لکھا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خط میں سیکرٹری جے شا کے بیان کی مذمت کی  ہے اور اے سی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شا (جو اے سی سی کے صدر بھی ہیں)  نے گزشتہ روز اپنے بیان میں خود ساختہ فیصلہ سناتے ہوئے ایشیا کپ نیو ٹرل وینیو پر کھیلنے کا بیان دیا تھا۔

واضح رہے کہ  ایشیا کپ آئندہ سال پاکستان میں شیڈول ہے۔

Advertisement
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • a day ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 5 hours ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 6 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 6 hours ago
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • a day ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 6 hours ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • an hour ago
Advertisement