ویب ڈیسک:میانمار کے دارالحکومت ینگون میں قائم انسین جیل میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 19 2022، 9:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جیل کے داخلی دروازے پر دو پارسل بمب پھٹے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں جیل کے عملے سیمت قیدیوں سے ملاقات کیلئے آنے والے 5 افراد شامل ہیں جبکہ دھماکے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسین جیل کا شمار میانمار کی بڑی جیل میں ہوتا ہے جس میں 10 ہزار کے قریب قیدی موجود ہیں اور ان میں سے اکثریت سیاسی قیدیوں کی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ ابھی تک کسی بھی جماعت یا گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








