Advertisement

میانمار : جیل میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:میانمار کے دارالحکومت ینگون میں قائم انسین جیل میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 19th 2022, 9:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میانمار : جیل میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جیل کے داخلی دروازے پر دو پارسل بمب پھٹے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں جیل کے عملے سیمت قیدیوں سے ملاقات کیلئے آنے والے  5 افراد شامل ہیں جبکہ دھماکے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسین جیل کا شمار میانمار کی بڑی جیل میں ہوتا ہے جس میں 10 ہزار کے قریب قیدی موجود ہیں اور ان میں سے اکثریت سیاسی قیدیوں کی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ ابھی تک کسی بھی جماعت یا گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

  • 2 دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 14 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 15 گھنٹے قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 15 گھنٹے قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 14 گھنٹے قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 10 گھنٹے قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی