Advertisement
پاکستان

شیخ رشید احمد کا آج 5 بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ،  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج شام 5 بجے اہم ترین پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 27th 2022, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ رشید احمد کا آج 5 بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں حالات میرے لیے سازگار نہیں تھے اسی لیے میں آج ہی لاہور پہنچ گیا ہوں۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی لانگ مارچ کی بھرپورحمایت کروں گا۔ انہوں نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب بھی اس لانگ مارچ میں شامل ہوں اور اسے کامیاب بنائیں۔

شیخ رشید کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ آج شام 5 بجے اس لانگ مارچ کی حمایت اور صحافی ارشد شریف کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اہم پریس کانفرنس کروں گا۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 12 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 6 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا