اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ۔


تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کی میت کو نمازِ جنازہ کے لیے گھر سے فیصل مسجد پہنچایا گیا ۔ ان کی تدفین ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔
اس موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، فیصل مسجد کے اطراف وفاقی پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات ہیں جب کہ اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی جنازہ گاہ میں موجود ہے ۔
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، اعظم سواتی اور مراد سعید بھی جنازہ گاہ پہنچ چکے ہیں ان کے علاوہ دیگر سیاسی، سماجی شخصیات، صحافتی برادری سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے نمازجنازہ میں شرکت کی ۔
پیر کو معروف اینکر اور صحافی ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ نے ارشد شریف کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے دو رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو بدھ کے روز کینیا روانہ ہو گئی تھی۔

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 12 گھنٹے قبل
امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
- 2 گھنٹے قبل
مودی کے الزامات بے نقاب، شہباز شریف کا سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ
- 14 گھنٹے قبل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
- 2 گھنٹے قبل
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان نے بھارت کوخط لکھ دیا
- 12 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 80 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

میکسیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلیریا مارکیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل
- ایک گھنٹہ قبل

ہسپتالوں اور مراکز صحت میں پیدائش و وفات کی ڈیجیٹل رجسٹریشن کا عمل شروع
- 3 منٹ قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی کے دوران راولپنڈی میں منسوخ کیے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری
- ایک گھنٹہ قبل