ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور آئی بی کے عمر شاہد حامد شامل ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 27th 2022, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے ارکان کو کینیا کے ویزے جاری کردیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی تشکیل کردہ دو رکنی تحقیقاتی ٹیم کو کینیا کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔
ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور آئی بی کے عمر شاہد حامد شامل ہیں۔
دونوں ارکان کو ویزے وزارت خارجہ اور ہائی کمیشن کینیا کے درمیان تعاون کے باعث جلد جاری کیے گئے۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 19 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







