لاہور: ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں سینئر صحافی ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ہوئی جس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان بھی شریک ہوئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 27th 2022, 10:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے علاوہ غائبانہ نماز جنازہ میں اسد عمر ، شاہ محمود قریشی، شہباز گل، حماد اظہر، عمر ایوب، میاں اسلم اقبال، عامر ڈوگر اور شوکت بھٹی بھی شریک ہوئے۔
یاد رہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کو چند روز قبل کینیا میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا، ان کا جسد خاکی گزشتہ روز کینیا سے پاکستان پہنچا تھا۔
آج ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں سماجی و سیاسی شخصیات، صحافیوں اور سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، بعد ازاں ارشد شریف کی تدفین ایچ الیون قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 18 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 12 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 18 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







