دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 28th 2022, 7:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو اور حلیم عادل شیخ کی ازدواجی زندگی اختتام پر آگئی۔ دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لئے ملیر کی فیملی عدالت سے رجوع کر لیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018 میں شادی کی تھی۔
حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے دوسری شادی کی تھی جبکہ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔
دعا بھٹو خواتین کی مخصوص نشست سے رکنے اسمبلی ہیں۔دونوں نے 2018 کے عام انتخابات کے فوری بعد شادی کی تھی جسے تین سال تک خفیہ رکھا گیا تھا لیکن جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت ہونے پر شادی کو سامنے لایا گیا۔
حلیم عادل شیخ نے تصدیق کی تھی کہ انہوں نے دعا بھٹو سے شادی کی اور ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام کامل حلیم شیخ رکھا گیا ہے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

