پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل لیاقت علی پولیس کا ڈرائیور تھا، مرحوم لانگ مارچ کے ساتھ ڈیوٹی کر رہا تھا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 31st 2022, 1:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ایک پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل لیاقت علی ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل لیاقت علی پولیس کا ڈرائیور تھا، مرحوم لانگ مارچ کے ساتھ ڈیوٹی کر رہا تھا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ایک خاتون رپورٹر صدف نعیم کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی تھیں۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 12 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 18 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 17 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


