Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ سے جواب طلب

اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 2nd 2022, 7:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ سے جواب طلب

اسلام آباد میں جلسہ اور دھرنا کی اجازت نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر  اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو کل کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

جسٹس عامر فاروق نے  حکم دیا کہ مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔

پی ٹی آئی کے وکیل نے درخواست میں مؤقف پیش کیا کہ تحریک انصاف نے ضلعی انتظامیہ کو  لانگ مارچ کے لیے این او سی کے درخواست دی تھی۔  جب کہ 6 اور 7 نومبر کو جلسہ کرنے کے لئے بھی درخواست دی گئی تھی۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 15 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 16 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا