تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد ملک بھر کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 4th 2022, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور میں گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور انصاف لائرز ونگ کے وکلا کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور ٹائر جلا کر گورنر ہاؤس کے گیٹ کے سامنے رکھ دئیے۔ اس دوران ایک مشتعل کارکن گورنر ہاؤس کے گیٹ پر چڑھا اور تحریک انصاف کا پرچم لہرا دیا۔
تاہم پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور بیرئیر لگا کر گورنر ہاؤس کے مرکزی گیٹ کو محفوظ بنا لیا گیا ہے۔
گورنر ہاؤس لاہور کے مناظر،،،،تمام کارکن پرامن احتجاج کریں پبلک پراپرٹی کو نقصان نہ پہنچے pic.twitter.com/zqW2KZwPXV
— Naya Pakistan (@Naya__Pakistan_) November 4, 2022

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 12 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 10 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 10 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 12 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 11 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات