اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ کے بین الاقوامی کنونشن سنٹر میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیث سے ملاقات کی،اس دوران دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔


تفصیلات کے مطابق دونوں رہنمائوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچائو کے لئے بھرپور تعاون پر اتفاق کیا۔
وزیراعظم نے عرب لیگ کے چارٹر اور اس کے حصول کے لئے سیکرٹری جنرل کے عزم کی تحسین کی۔
قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف شرم الشیخ کے بین الاقوامی کنونشن سنٹر میں موسمیاتی تبدیلی عملدرآمد سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں۔
مصر کے صدر عبدالفتح السیسی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم کا استقبال کیا ۔
یہ سربراہ اجلاس اقوام متحدہ کی 27ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کاحصہ ہے۔
مصر کے ایوان صدرکی دعوت پروزیراعظم کل ناروے کے اپنے ہم منصب کے ہمراہ موسمیاتی تبدیلی اورکمزورطبقات کومضبوط بنانے کے بارے میں ایک اعلی سطح کی گول میزکانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل







