Advertisement
تجارت

کراچی کے عوام پر بجلی گرا دی گئی

رپورٹ کے مطابق  چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں سرکاری قرارداد  پر سماعت کے دوران  نیپرا نے حکومت کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 8th 2022, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کے عوام پر بجلی گرا دی گئی

چیئر مین نیپرا نے دوران سماعت ریمارکس میں کہا کے الیکٹرک کو سہ ماہی ایڈجسٹ منٹ میں بجلی 51 پیسے فی یونٹ یونیفارم ٹیرف کی مد مہنگی کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

 نیپرا حکام نے کہا بجلی تین ماہ کیلئے ستمبر تا نومبر مہنگی کی گئی ہے، کراچی کے صارفین نومبر سے جنوری 2023 ء تک 51 پیسے فی یونٹ کے حساب سے ادائیگی کرینگے،

کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 3 روپے 55 پیسے بنتی ہے جبکہ عوام 51 پیسے فی یونٹ کے حساب سے ادا کرینگے، دوران سماعت نیپرا حکام نے بتایا حکومت کراچی کے عوام کو 291 ارب روپے سالانہ سبسڈی دے رہی ہے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement