شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 9th 2022, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ایوان شاہی کی جانب سے شہزادی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی گئی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریاض کی مسجد جامع امام ترکی میں نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
- 2 گھنٹے قبل

ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی
- 14 گھنٹے قبل

اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے، دنیا حیران رہ جائے گی،ایران
- 2 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ میں روس اور چین کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کی بھرپور جوابی کارروائیوں سے اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 4 ہلاک، کئی عمارتیں تباہ
- 2 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک دفعہ پھر زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف ہراس
- ایک گھنٹہ قبل

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،گرمی کازور ٹوٹ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ
- 25 منٹ قبل

بالاکوٹ: معمولی گھریلو تنازع پر فائرنگ سے بھائی بہن قتل
- 2 گھنٹے قبل

ایران کی بھرپورجوابی کارروائی کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا ردعمل سامنے آگیا
- ایک گھنٹہ قبل

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز ، 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات