پاکستان نے میکسیکو کو فائنل میں شکست دے کر پولو ورلڈ کپ کے چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر نومبر 9 2022، 8:39 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق پاکستان اور میکسیکو کی ٹیموں کے مابین امریکا میں پولو ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
قومی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میکسیکو کو 8 کے مقابلے 11 گول سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 23 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







