کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید اضافہ ہوا ہے۔
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 14th 2022, 7:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےبڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت84 روپے بڑھ کر 133744 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قدر 14 ڈالر کم ہوکر 1757 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
عالمی ریٹنگ ایجنسی فِچ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور او آئی سی کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شراکت داری پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل
پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
- ایک گھنٹہ قبل
محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ
- 4 گھنٹے قبل
اینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ایکٹ ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
- 4 گھنٹے قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں
- 5 گھنٹے قبل
ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ انجلین ملک نے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ایک اور پولیس اہل کار پر فائرنگ
- ایک گھنٹہ قبل
سیکریٹ ایکٹ ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم
- 4 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت
- 4 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- 3 گھنٹے قبل
گوگل میپس کا نیا فیچرجو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات