اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وزیراعظم کی دو روز سے طبیعت ناساز تھی ، ڈاکٹر کے مشورے سے آج کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جو کہ مثبت آیا ہے ۔
مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام اور کارکنان سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں۔ دو روز سے طبیعت ناساز تھی۔ ڈاکٹر کے مشورے سے آج کرونا ٹیسٹ کروایا گیا عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) November 15, 2022
یاد رہے کہ وزیراعظم گزشتہ روز لندن سے وطن واپس آئے ہیں ۔ شہباز شریف نے لندن میں قیام کے دوران پارٹی قائد نواز شریف سے متعدد ملاقاتیں کیں ، ملاقاتوں میں مریم نواز کے علاوہ خواجہ آصف اور ملک احمد خان بھی شریک ہوئے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک گھنٹہ قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل




