Advertisement

چین : فیکٹری میں  آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک

ٹوکیو: چین کے وسطی صوبے ہینان کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 22nd 2022, 1:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین : فیکٹری میں  آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک

غیرملکی میڈیا کے مطابق آنیانگ کی ایک  فیکٹری میں ہونے والی  آتشزدگی کے بعد دو افراد لاپتہ  ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق 200 سے زائد سرچ اینڈ ریسکیو ورکرز اور 60 فائر فائٹرز نے جائے وقوعہ پر  امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا ۔ 

چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام سے لگنے والی آگ پر میونسپل فائر ریسکیو کی 36 گاڑیوں کی مدد سے قابو میں پایا گیا۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مشکوک شخص کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے۔

اس سے قبل مارچ 2019 میں یانچینگ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 78 افراد ہلاک اور  متعدد مکانات  تباہ ہو گئے تھے ۔ 

Advertisement
امریکی صدر  نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی

  • 3 گھنٹے قبل
امریکا میں  نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کیلئے متنازع  بل منظور

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا بھارتی افواج  کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار ایجاد

پاکستان کا بھارتی افواج کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار ایجاد

  • 3 گھنٹے قبل
 سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی پاکستان اور بھارت کے مابین امن کے لیے ثالثی کی پیشکش

  • 14 گھنٹے قبل
اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے،خواجہ آصف

شاہ رخ خان کی میٹ گالا 2025 میں شاندار انٹری

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ایس ایل : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کوبا آسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 12 گھنٹے قبل
گجرانوالہ میں دیرینہ دشمنی 5 افراد کی جان لے گئی

  • 27 منٹ قبل
دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے کوئی تعلق نہیں،عاصم افتخار

دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے کوئی تعلق نہیں،عاصم افتخار

  • 2 گھنٹے قبل
 خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،8 خارجی دہشتگر د ہلاک ،ایک فوجی جوان شہید

  • 13 گھنٹے قبل
پہلگام فالز فلیگ میں ناکامی کے بعد   بھارت کابلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب

پہلگام فالز فلیگ میں ناکامی کے بعد  بھارت کابلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب

  • 2 گھنٹے قبل
بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد