فیصل آباد ایم تھری موٹروے وے سمندری کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 22nd 2022, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق سمندری کے قریب تیز رفتار مزدا ٹرک بڑے ٹرالر سے ٹکرا گیا ، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی، موٹر وے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ ساجد، 28 سالہ عدنان اور بیس سالہ عدنان شامل ہیں۔
ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں ریسکیو کے حوالے کردی گئی ہیں ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






