Advertisement
پاکستان

ایم کیو ایم نے 4 سال بعد بڑا فیصلہ کرلیا

آصف زرداری کی مفاہمتی پالیسی سر چڑھ کر بولنے لگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 5th 2022, 9:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم نے 4 سال بعد بڑا فیصلہ کرلیا

 سابق صدر نے سیاسی اعتبار سے پنجاب کے بعد سندھ کو بھی محفوظ بناتے ہوئے ایم کیو ایم کو رام کرلیا ہے۔  پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان کامیابی مذاکرات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ چار سال بعد سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا حصہ بننے کو تیار ہو گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وجہ سے ایم کیو ایم بھی گزشتہ 4 برس میں سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا حصہ نہیں بنی، سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بھی اپوزیشن جماعتوں کی نمائندگی نہیں ہے۔

Advertisement
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 7 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • ایک گھنٹہ قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 گھنٹے قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ