Advertisement
پاکستان

شہباز شریف نے پنجاب دشمنی میں 5 اضلاع کا پانی بند کر دیا: ہاشم ڈوگر

لاہور: وزیر برائے بہبود آبادی پنجاب  ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پنجاب کے 5 اضلاع کا پانی بند کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 11th 2022, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف نے پنجاب دشمنی میں 5 اضلاع کا پانی بند کر دیا: ہاشم ڈوگر

وزیر برائے بہبود آبادی پنجاب  ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ وفاق میں موجود لوگ پنجاب کے کندھے پر چڑھ کرحکومت کرتے ہیں، شہباز شریف نے پنجاب دشمنی میں 5 اضلاع کا پانی بند کر دیا ہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق  ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ پنجاب دشمنی میں وزیر اعظم کو سندھ نے استعمال کیا ہے ،وفاق سے کہتے ہیں اقربا پروری نہ کریں ، پنجاب  کو پانی دیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ 5اضلاع کے عوام کو بے بس نہیں ہونے دیں گے، پانی ضرور دیں گے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی