لاہور: وزیر برائے بہبود آبادی پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پنجاب کے 5 اضلاع کا پانی بند کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 11th 2022, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر برائے بہبود آبادی پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ وفاق میں موجود لوگ پنجاب کے کندھے پر چڑھ کرحکومت کرتے ہیں، شہباز شریف نے پنجاب دشمنی میں 5 اضلاع کا پانی بند کر دیا ہے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ پنجاب دشمنی میں وزیر اعظم کو سندھ نے استعمال کیا ہے ،وفاق سے کہتے ہیں اقربا پروری نہ کریں ، پنجاب کو پانی دیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ 5اضلاع کے عوام کو بے بس نہیں ہونے دیں گے، پانی ضرور دیں گے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




